Hotel Management Colleges / Courses in Pakistan
PTDC or Pakistan Tourism Development Corporation پاكستان ٹورزم ڈویلپمنٹ كارپوریشن میں ہوٹل مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ قائم كرركھا ہے۔
جہاں چھ ماہ اور ایك سال كے دورانئے كے مختلف كورسز ہوتے ہیں ۔ میٹرك پاس نوجوانوں كے لیے كك اور ویٹر كا انتظام موجود ہے۔
یہ كورس كرنے كے بعد كسی اچھے ہوٹل میں بطور كك یا ویٹر ملازمت حاصل كرسكتے ہیں ۔