ٹیلی كمیونیكیشن كورسز
پاكستان ٹیلی كمیونیكشن فائونڈیشن كے زیر انتظام حال ہی میں اسلام آباد میں ایك ٹریننگ سنٹر قائم كیا گیا ہے۔
یہ ٹریننگ سنٹر ٹیلی كمیونیكشن فائونڈیشن كے ہیڈ آفس I/9اسلام آباد میں ہے۔اس سنٹر میں میٹرك پاس نوجوانوں كے تین طرح كے كورسوں كا اجرائ كیا گیا ہے۔
كیبل جوائنٹنگ كورس
پہلا كورس كیبل جوائنٹنگ كورس كہلاتا ہے جس كی مدت صرف تین ماہ ہے۔
ریڈیو وائرلیس آپریٹر كورس
دوسرا كورس ریڈیو وائرلیس آپریٹر كورس ہے۔اس كورس كی مدت چھ ماہ ہے۔
ٹی اے بی ایكس ٹیلی فون ایكسچینج كورس
تیسرا كورس ٹی اے بی ایكس ٹیلی فون ایكسچینج كورس ہے۔اس كورس كی مدت بھی چھ ماہ یہ كورسز كرنے كے بعد ٹیلی كمیونیكشن میں اچھا روزگار ملنے كے مواقع مل سكتے ہیں ۔