Author Topic: ٹائپ اور شارٹ ہینڈ كورسز  (Read 15457 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
ٹائپ اور شارٹ ہینڈ كورسز
« on: November 14, 2007, 10:37:36 PM »
میٹرك كے بعد اگر آپ جلد ملازمت كے خواہشمند ہیں تو كسی پرائیویٹ

ٹائپنگ سنٹرز سے ٹائپ اور شارٹ ہینڈ سیكھ كر بطور سٹینو ٹایپسٹ یا

سٹینو گرافر كی ملازمت حاصل كرسكتے ہیں ۔

ٹائپ اور شارٹ ہینڈ سیكھنے چھ ماہ سے ایك سال كا عرصہ دركار ہوتا

ہے ۔چونكہ ملازمت كا انحصار ٹائپ اور شارٹ ہینڈ كی سپیڈ پر ہوتا ہے

اس لیے آپ كو كورس كے دوران ٹائپ اور شارٹ ہینڈ كی مسلسل مشق

كرنا پڑے گی كیونكہ ٹائپ اور شارٹ ہینڈ میں بالترتیب ٥٣ الفاظ فی منٹ

اور ٠٧ الفاظ فی منٹ ہے۔جبكہ سٹینو گرافر كے لیے ٹائپ اور شارٹ ہینڈ

بالترتیب ٠٥ الفاظ فی منٹ اوت ٠٠١ الفاظ فی منٹ ہے ۔جس دفتر میں آپ

سٹینو ٹائپسٹ یا سٹینو گرافر كے لیے ملازمت كے لیے جائیں گے وہاں

آپ كو ٹائپ اور شارٹ ہینڈ كی سپیڈ كا امتحان دینا ہوگا ۔