سوات تعلیمی بورڈ انٹرمیڈیٹ امتحانات سال نتائج

12th Class Result BISE Swat Board

سوات تعلیمی بورڈ انٹرمیڈیٹ امتحانات سال 2022 نتائج
نتائج کے مطابق المدینہ کالج امانکوٹ کی طالبہ خومارو خالق نے 1064 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
گورنمنٹ ڈگری کالج مینگورہ کے طالب علم امین فہیم نے 1057 نمبر حاصل کرکے دوسری جبکہ المدینہ کالج امانکوٹ کی طالبہ مسکان یعقوب نے 1054 نمبر حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔
پری میڈیکل گروپ میں المدینہ کالج امانکوٹ کی خومارو خالق نے 1064 نمبروں کے ساتھ پہلی،ڈگری کالج مینگورہ کے امین فہیم نے 1057 نمبروں کے ساتھ دوسری جبکہ المدینہ کالج امانکوٹ کی مسکان یعقوب نے 1054 نمبروں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی
مکمل رزلٹ آپ ایف جی اسٹڈی کی ویب سائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔لنک مندرجہ ذیل ہے ۔
https://fgstudy.com/result/12th-class-result-bise-swat-board/
پری انجنئیرنگ گروپ میں المدینہ کالج امانکوٹ کی طالبہ لاریب احسان نے1045 نمبروں کے ساتھ پہلی،المدینہ کالج کی سید سلویٰ نے1041نمبروں کے ساتھ دوسری
جبکہ سوات چلڈرن اکیڈمی کی بشریٰ امان نے 1009 نمبروں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔
کمپیوٹر سائنس گروپ میں ڈگری کالج کے فضل خالق نے 994 نمبروں کے ساتھ پہلی،ہائیر سیکنڈری سکول نگری بونیر کے طالب علم حسین علی نے978 نمبروں کے ساتھ دوسری
جبکہ ڈگری کالج کے کانجو کی طالبہ مومینہ بی بی نے 958 نمبروں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔
آرٹس گروپ میں ڈگری کالج ڈگر بونیر کے طالب علم فضل صادق نے 956نمبر حاصل کرکے پہلی،جہانزیب کالج سوات کے محمد جنید نے950 نمبر حاصل کرکے دوسری
جبکہ ہائیر سیکنڈری سکول بگڑہ بونیر کے طالب علم ظہور عالم نے 940 نمبر حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کرلی

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation