جامعہ زکریاکے زیر اہتمام اے ڈی پی کامرس دوسالہ پروگرام سمسٹر سسٹم کے امتحانات 15مئی سے شروع ہوں گے
بتایاگیا ہے کہ پہلا سمسٹر سیشن 2022-24،اور رپیٹ پہلا سیشن 2021-23تمام الحاق شدہ کالجز کا امتحان 15مئی سے شروع ہوگا
جس کی ڈیٹ شیٹ آئندہ ہفتے جاری کی جائے گی ۔
پاک اسٹڈی لائبریری اپنی خدمات کو بہتر کرنے کے لئے نئے سوفٹ وئیر انسٹال کررہی ہے ۔ اس لئے آئندہ کچھ دن آپ کو کچھ صفحات تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے ۔ جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں۔
Pak Study Library is installing new software to improve its services. herefore, in the next few days, you may face difficulties in accessing some pages. sorry for the inconvenience.