BISE Lahore Board Inter Part 2 Result 2022


لاہوربورڈ انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج 2022
بورڈآف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کےزیر اہتمام ہونیوالے انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان 20 تاریخ کو متوقع ہے۔
رواں سال انٹرپارٹ ٹو کے امتحان میں ایک لاکھ 75ہزار سے زائد امیدواروں نے شرکت کی۔
نتائج کا اعلان چیئرمین لاہور بورڈ صبح دس بجے کریں گے۔ اس بار بھی بورڈ کی جانب سے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔
نتائج لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے آن لائن معلوم ہو سکے گا۔ امیدواراپنا رولنمبر ایٹ ڈبل زیرو ٹو نائن پر ایس ایم ایس کرکے بھی نتائج معلوم کرسکیں گے۔

BISE Lahore Board Inter Part 2 Result 2022

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation