BISE quetta intermediate exam 2023


بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ کے زیر اہتمام آج 13مئی سے ایف اے ،ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات 2023سے شروع ہورہے ہیں 94 ہزار کے قریب امیدوار امتحان میں شریک ہیں صوبے بھر میں 257سینٹرز بنائے گئے ہیں،
تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ،بورڈ حکام کی جانب سےتمام اسٹیک ہولڈرز سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ نقل کے خاتمے کے لئے بھر پور تعاون کریں،کاپی کلچر کا خاتمہ کرنا بورڈ کی اولین ترجیج ہے، والدین اس سلسلے میںہم سے تعاون کریں کیونکہ ان کے تعاون کے بغیر کامیاب نہیں ہوا جاسکتا،
انہوں نے تمام والدین سے کہا کہ وہ اپنے بچوں کو موبائل فون نہ دیں بلکہ ان کے پڑھائی پر توجہ دیں پیپر کے دوران گھر کسی طلباہ سے موبائل فون برآمد ہوا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation