bzu llb exam schedule
ایل ایل بی کے امتحانات کیلئے داخلہ فارم اور فیس کا شیڈول جاری
جامعہ زکریا کے زیرانتظام ایل ایل بی حصہ سوئم ، چہارم اور پنجم (پانچ سالہ پروگرام) پہلا سالانہ امتحان 2022 کے لیے
سنگل فیس 8000/- روپے کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23 ستمبر، ڈبل فیس 16000/-روپے کے ساتھ 30ستمبر
اور تین گنا فیس 24000/-روپے کے ساتھ امتحان کے ایک ہفتہ قبل تک ہے
Admission form and fee schedule for LLB exams released
Zachariah University has conducted the first annual examination 2022 for LLB Part SW, IV & V (Five Year Programme).
Last date for submission of admission form with single fee 8000/- is 23 September, with double fee 16000/- 30 September.
And up to one week before the examination the fee is Rs.24000/- in three times.
پاک اسٹڈی لائبریری اپنی خدمات کو بہتر کرنے کے لئے نئے سوفٹ وئیر انسٹال کررہی ہے ۔ اس لئے آئندہ کچھ دن آپ کو کچھ صفحات تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے ۔ جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں۔
Pak Study Library is installing new software to improve its services. herefore, in the next few days, you may face difficulties in accessing some pages. sorry for the inconvenience.