MA Result 2022 Karachi University
ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفرحسین کے مطابق ایم اے ریگولر وپرائیوٹ سال اول وآخر سالانہ امتحانات برائے 2019-2020 ء کے ایم اے سال اول ریگولر اسلامک اسٹڈیز،پولیٹیکل سائنس اورایجوکیشن جبکہ ایم اے سال اول پرائیوٹ انگلش،پولیٹیکل سائنس اور جنرل ہسٹری ،ایم اے سال آخر پرائیوٹ پولیٹیکل سائنس،انگلش اور جنرل ہسٹری جبکہ ایم اے سال آخر ریگولر کے مضامین میں اسلامک ہسٹری اور اسلامک اسٹڈیز کے کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے ۔
پاک اسٹڈی لائبریری اپنی خدمات کو بہتر کرنے کے لئے نئے سوفٹ وئیر انسٹال کررہی ہے ۔ اس لئے آئندہ کچھ دن آپ کو کچھ صفحات تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے ۔ جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں۔
Pak Study Library is installing new software to improve its services. herefore, in the next few days, you may face difficulties in accessing some pages. sorry for the inconvenience.