Matriculation Exams 2023 Started


پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈ میں میٹرک کے پہلےسالانہ امتحان 2023 کا آغاز ہو گیا۔
لاہور بورڈ میں آج پہلے سیشن میں پرچہ عربی ، بزنس سٹڈیز ، لباس ، پارچہ بانی اور پولٹری فارمنگ لیےگیا ۔
تمام امتحانی مراکز کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔ دوسرے سیشن میں سوکس کمپیوٹر ہارڈ ویئرکے پرچہ جات لیے گیا۔
چیرمین ڈاکٹر مرزا حبیب علی نے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا دورانے انسپکشن 49 اے لارنس روڈ پر چھاپہ مارا وہاں پر قائم کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا۔
امتحان میں دو لاکھ تیتس ہزار آٹھ ( 233868)سے زائد طلبہ وطالبات شرکت کر رہے ہیں جن میں 126398لڑکیاں اور 107464 لڑکے شامل ہیں

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation