ملتان ذکریا یونیورسٹی ایل ایل بی تیسرے سال کے نتائج
زکریا یونیورسٹی کے زیراہتمام ہونے والے ایل ایل بی پارٹ 3کےپہلے سالانہ امتحان2023کے نتائج کا اعلان کردیا گیا،
نمائندہ پاک اسٹڈی کے مطابق امتحان میں 77ا میدواروں نے شرکت کی
جن میں سے 57 پاس ہوئے، کامیابی کا تناسب 74.03فیصد رہا
Multan Zakaria University LLB 3rd Year Results
The results of the first annual examination 2023 of LLB Part 3 under the auspices of Zakaria University have been declared.
According to Pak Study, 77 students participated in the exam
Out of which 57 passed, the success rate was 74.03%