Numl English work program


انگلش ورکس پروگرام شرکاء کیلئے سود مند ثابت ہوگا، ڈی جی نمل
نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز (نمل) میں انگلش ورکس پروگرام کے شرکاء کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل نمل بریگیڈئیر سید نادر علی تھے
جب کہ اس موقع پر پرو ریکٹرز، ڈینز ، ڈائریکٹرز ، فیکلٹی اور شرکاء بھی موجود تھے۔ انگلش ورکس پروگرام امریکی سفارتخانے کے ریجنل انگلش لینگوئجزآفس کی طرف سے شروع کیا گیا
جس کا مقصد نوجوانوں کی استعداد کار کو بڑھانا، بہتر پروفیشنل اپروچ کو نکھارنے اور جدید دنیا کے حساب سے اپنی صلاحیتوں کو بڑھاکر مفید شہری بننا ہے۔
ڈی جی نمل نے کہا کہ یہ پراجیکٹ شرکاء کے لئے سود مند ثابت ہو گا۔

National University of Modern Languages English Works Programme

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation