Obstacle Nursing MCQS Papers Out of Course


نرسنگ مڈوائفری کے امتحان میں اوبسٹیکل نرسنگ کے پرچے میں 50نمبر کا معروضی سوال آؤٹ آف کورس آنے سے نرسنگ کی طالبات کو شدید ذہنی دباؤ کا سامنا ہے
جنہوں نے نرسنگ بورڈ کی انتظامیہ سمیت پی ایم سی سے پرچہ دوبارہ کورس کے مطابق لینے کا مطالبہ کیا ہے
ڈی جی نرسنگ پنجا ب منزہ چیمہ نےکہا ہے پرچہ سلیبس کے مطابق ہے تاہم کمیٹی بناکر اسے چیک کیا جائے گا

10th-class-mcqs-all-subjects9th-class-mcqs-all-subjects11th-class-mcqs-past-papers12th-class-macqs-past-paperscss-islamiat-past-papers-mcqsnts-online-test-preparation