میٹرک سالانہ امتحان 4 مارچ 2025 سے لیا جائے گا، پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز نے آئندہ سال میٹرک پہلے سالانہ امتحان کیلئے داخلہ شیڈول جاری کردیا
امیدوار سنگل فیس کیساتھ 2 نومبر سے داخلہ فارم جمع کرواسکیں گے۔سنگل فیس کیساتھ داخلہ جمع کروانے کی تاریخ 27 نومبر رکھی گئی ہے
دگنی فیس کیساتھ 28 نومبر سے11 دسمبر تک داخلہ جمع کروایا جا سکے گا۔تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ 24 دسمبر رکھی گئی
In Punjab SSC Exam 2025 Schedule